رفتن به محتوای اصلی
بازگشت به کتابخانه
جلد کتاب Alipur ka Ailee / علی پور کا الی

Alipur ka Ailee / علی پور کا الی

Alipur ka Ailee / علی پور کا ایلی

نوشتهٔ ممتاز مفتی(Mumtaz Mufti)

4.20۲ رأی

علیپور کا آیلی رمانی نیمه اتوبیوگرافیک ممتاز مفتی است که آزمایشات و مصیبت های مرحله اولیه زندگی قهرمانانش را توصیف می کند. داستان در الاخ نگری ادامه دارد که قسمت دوم رمان بلند را تشکیل می دهد. بقول ابن انشا کتابی است که به عنوان یک شخصیت بزرگ شناخته شده است. او گئیهبعد کے ایڈیشنز میں ممتاز مفتی نے اعتراف کیا کہ یہ بچپن سے 1947 تک آن کی اپنی زندگی کی کہہے و اسطوره داستان کے واقعیت های واقعی برای مبنی ہیں۔

خواندن متن اصلی انگلیسی

Alipur Ka Ailee is Mumtaz Muftis semi-autobiographical novel describing the trials and tribulations of the early phase of its protagonists life. The story continues in Alakh Nagri, which makes up the second part of the long novel.علی پور کا ایلی 1961ء میں پہلی بار ایک ناول کی حیثیت سے شائع ہوئی اور آدم جی ادبی ایوارڈ کے حوالے سے اسے کافی شہرت حاصل ہوئی۔ بقول ابن انشا یہ کتاب اس لئے مشہور ہوئی کہ اسے آدم جی ایوارڈ نہ مل سکا لیکن اس کے باوجود اسے ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی اور ممتاز مفتی کی ادبی حیثیت پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو گئی۔بعد کے ایڈیشنز میں ممتاز مفتی نے اعتراف کیا کہ یہ بچپن سے 1947 تک ان کی اپنی زندگی کی کہانی ہے اور اس داستان کے بیشتر واقعات حقیقت پر مبنی ہیں۔

شناسنامهٔ کتاب

تعداد صفحات
۹۸۴
زبان
Urdu
ناشر
Al-Faisal Nashran, Lahore
شابک
10000000000000